اجراء کی تاریخ: 8 اکتوبر 2016 - 13:58

کولمبیا کے صدر کو ملک میں خانہ جنگي کو ختم کرنے اور باغی گروہ فارک کے ساتھ تاریخی معاہدہ کرنے کی وجہ سے امن کے نوبل انعام سے نوازا گيا اس رپورٹ میں کولمبیا کی خانہ جنگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔