مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جموں کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جموں کشمیر کے 4 اضلاع میں تشدد جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 مزید علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں کرفیو اور ہڑتال کے باعث تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں ۔
اجراء کی تاریخ: 10 ستمبر 2016 - 15:18
جموں کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جموں کشمیر کے 4 اضلاع میں تشدد جاری ہے۔