اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بعض ملکی اور غیر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔