مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 24 ستمبر کو رائے ونڈ کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے۔ کراچی کے نشتر پارک میں پی ٹی آئی کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پوری قوم کو مل کر وزیراعظم نواز شریف سے کرپشن پر جواب لینا ہوگا اورساتھ ہی تجویز بھی دی کہ کرپشن ٹھیک کرنے کیلئے پہلے اداروں کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
اجراء کی تاریخ: 7 ستمبر 2016 - 00:23
پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 24 ستمبر کو رائے ونڈ کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے۔