اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2016 - 19:43

امریکہ اور کیوبا کے درمیان گذشتہ 50 سال سے تعلقات کشیدہ چلے آرہے تھے لیکن گذشتہ برس دونوں ممالک نے ایکدوسرے کے ساتھ تعلقات کو قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔