اجراء کی تاریخ: 29 اگست 2016 - 16:41

فرانس کی وویر ماحولیات نے ایک تجارتی وفد کے ہمراہ ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ کا دورہ کیا ہے۔