ہندوستان کی مشرقی ریاستوں میں سیلاب سے کم سے کم 300 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔