اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔