اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہاوانا میں کیوبا کے وزیر تجارت سے ملاقات اور گفتگو کی۔