اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیر صحت کے ہمراہ یوم ڈاکٹر کی مناسبت سے ڈاکٹروں کی انجمن کے بعض اراکین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔