اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2016 - 13:05

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی اور غیر ملکی مخلف امور پر بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔