لندن میں گرمی کی تعطیلات منانے کے لئے خلیج فارس اور سعودی عرب کے عیاش ارب پتی شہزادے ہوائي جہاز کے ذریعہ اپنی گراں قیمت گاڑیاں بھی ساتھ لائے ہیں۔