اسلامی جمہوریہ ایران میں اقوام متحدہ کے انفارمیشن سینٹر کی سربراہ نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔