اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس مں شرکت کے لئے آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا آذربائجان کے صدر نے والہانہ استقبال کیا ۔