اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اورگنی کوناکری کے وزیرخارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امورپر تبادلہ خیال کیا۔