مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے مجہد کمانڈر الحاج اسماعیل کی برسی پر قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقہ کی صورتحال اور دیگر موضوعات سے بھی لبنانی عوام کو آگاہ کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 28 جولائی 2016 - 00:28
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے مجہد کمانڈر الحاج اسماعیل کی برسی پر قوم سے خطاب کریں گے۔