اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2016 - 13:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔