مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔ اطاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قواعد پر پاکستان سے متفق نہیں ہو سکے ہیں ، پاکستان کے علاوہ دیگر ہمسائہ ملکوں سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ،پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 جولائی 2016 - 00:12
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔