مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے لئےمؤثقہ اطلاعات کے بعد شوال کا چاند ثابت ہوگیا ہے لہذا آج ایران بھر میں عید فطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کےدفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں ہلال کمیٹیوں کی رپورٹ کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی کے لئے سوال کا چاند ثابت ہوگیا ہے لہذا آج بروز بدھ ایران بھر میں عید فطر منائی جائے گی۔
اجراء کی تاریخ: 6 جولائی 2016 - 00:24
اسلامی جمہوریہ ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے لئے مصدقہ اطلاعات کے بعد شوال کا چاند ثابت ہوگیا ہے لہذا آج ایران بھر میں عید فطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔