اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس مذہبی، اخلاقی اور انسانی جذبے کے تحت منایا جارہا ہے۔ 37 سال قبل حضرت امام خمینی (رہ) نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ زندہ رکھنے کے لئے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا تھا۔