رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہدائے مدافع حرم و ہفتم تیر کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔