اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمنی کے وزیر خارجہ والٹر اٹائن مایر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔