اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ناروے کے وزیر خارجہ نے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔