صوبہ البرز میں مدافع حرم شہید مرتضی مسیب زادہ کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔