عراق کے شہر فلوجہ کو وہابی تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے عراقی فورسز نے اس علاقہ میں گذشتہ 6 دنوں میں داعش پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔