رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اس کے ہمراہ وفد اور افغان صدراشرف غنی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔