اجراء کی تاریخ: 23 مئی 2016 - 02:37

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ایک اعلی سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔