شام کے جنگی طیاروں نے دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔