حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عید بعثت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی صدر حسن روحانی، عدلیہ کے سربراہ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ سمیت اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔