مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی امور میں رہبر معظم کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی لبنان روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر ولایتی لبانان کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے علاوہ بین الاقوامی اسلامی مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء کی یونین کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 مئی 2016 - 13:51
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی لبنان روانہ ہوگئے ہیں۔