تہران میں فرانسیسی ٹرانسپورٹ کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر عباس آخوندی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔