مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع عراقی حکام کے ساتھ عراق کی تازہ ترین صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 18 اپریل 2016 - 12:16
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔