اجراء کی تاریخ: 16 اپریل 2016 - 09:43

لیبیا کے شہر بنغاوی میں خودکش حملے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر بنغاوی میں خودکش حملے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی کے مغرب میں واقع علاقہ میں ایک خودکش حملہ آور کے حملے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیبیائی فوج اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان لڑآئی کا سلسلہ جاری ہے۔