رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اٹلی کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔