اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2016 - 00:41

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن زنگنہ اور ہندوستان کے وزیر پٹرولیم دمیندرا پردھان نے انرجی کے معاملے پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔