اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمہوریہ آذربائیجان میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔