اجراء کی تاریخ: 8 اپریل 2016 - 19:24
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں روس ، ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔