مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ بنگلہ دیشی عدالت نے حکومت مخالف تحریک کے دوران پرتشدد واقعات کو ہوا دینے کے الزام میں خالدہ ضیا کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے تھے۔
اجراء کی تاریخ: 6 اپریل 2016 - 16:37
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔