آستانہ اشرفیہ میں مدافع حرم شہید جمال رضی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔