مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کی دست پروردہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے جرمنی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔رایٹرز نے جرمن انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش نے اپنی ویب سایٹ پر ایک پوسٹر آویزاں کیا ہے جس میں جرمنی پر دہشت گرد حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ داعش اس سے قبل فرانس اور بیجیئم پر دہشت گردانہ حملے کرچکی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 2 اپریل 2016 - 15:47
امریکہ اور سعودی عرب کی دست پروردہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے جرمنی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔