ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زابل میں شدید بارشوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں بارش کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔