روسی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ روس نے شام میں خصوصی فوجی یونٹ مستقر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو شام میں دہشت گردوں کی شناسائی اور اپنی خاص ماموریت انجام دےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ روس نے شام میں خصوصی فوجی یونٹ مستقر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو شام میں دہشت گردوں کی شناسائی اور اپنی خاص ماموریت انجام دےگا۔ شام میں روسی جنرل الیگزینڈر ڈورنیک نے کہا ہے کہ شام میں روس کے کچھ فوجی باقی ہیں اور مزید خصوصی فوجی دستے تعینات کئے جائیں گے جو شام میں دہشت گردوں کی شناسائی اور ان کے خلاف کارروائیاں انجام دینے میں تعوان فراہم کریں گے روسی جنرل نے کہا کہ روسی فضائیہ کے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملوں کے لئے شناسائی کا کام بہت ضروری ہے۔