امریکہ نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو بہانہ بنا کر عراق میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب سے منسلک  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو بہانہ بنا کر عراق میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کا کہنا ہ کہ یہ فوجی عراق حکومت کے ساتھ ہمآہنگی کے بعد روانہ کی جائيں گی۔ اطلاعات کے مطابق المخمور علاقہ میں داعش کے راکٹ حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب نے پہلے ملکر داعش کو تشکیل دیا تھا اور داعش کی تربیت کے لئے ترکی میں خصوصی کیمپ قائم کیا تھا۔