مشہد مقدس میں حرم رضوی میں نئے سال کی تحویل کے موقع پر عوام نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز اور نیاز کیا۔