مہر خبررساں ایجنسی نے ریڈیو جرمنی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ترکی میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی نے استنبول میں قونصلخانہ اور جرمنی سے متعقل ایک مدرسہ بھی بند کردیا ہے۔ گذشتہ روز جرمنی کے شہر ہانوفر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش ںظر اس شہر کے ایئر پورٹ کو بند کردیا گیا تھا۔
اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2016 - 13:49
جرمنی نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے۔