شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔