رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پانچویں اور آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔