مدافع حرم شہید احمد گودرزی کی تشییع جنازہ لشکر 27 حضرت محمد رسول اللہ (ص) میں ہوئی جس مسلح افواج اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔