اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے ریلی میں بھر پور شرکت کی۔