اجراء کی تاریخ: 6 فروری 2016 - 13:08

تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے سے اب تک 7 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے جب کہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔